جنیوا میں وفاقی وزیرِ صحت مصطفیٰ کمال سے چیئرمین پولیو اوور سائیٹ بورڈ ڈاکٹر کرس ایلس کی ملاقات، صحتِ کے شعبے میں جاری تعاون پر تبادلۂ خیال

جنیوا میں وفاقی وزیرِ صحت مصطفیٰ کمال سے چیئرمین پولیو اوور سائیٹ بورڈ ڈاکٹر کرس ایلس کی ملاقات، صحتِ کے شعبے میں جاری تعاون پر تبادلۂ خیال

جنیوا میں وفاقی وزیرِ صحت مصطفیٰ کمال سے چیئرمین پولیو اوور سائیٹ بورڈ ڈاکٹر ڈاکٹر کرس ایلس نے ملاقات کی ہے ۔ ترجمان وزارتِ صحت کے مطابق اس موقع پر پاکستان میں پولیو کے خاتمے اور صحتِ کے شعبے میں جاری تعاون پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔