جنوبی وزیرستان:رستم بازار میں بم دھماکا، احمد زئی وزیر قبیلے کے سربراہ سمیت 3 افراد شہید، 3 زخمی

جنوبی وزیرستان:رستم بازار میں بم دھماکا، احمد زئی وزیر قبیلے کے سربراہ سمیت 3 افراد شہید، 3 زخمی

جنوبی وزیرستان کے علاقے واناکے رستم بازار میں ایک بم دھماکے کے نتیجے میں احمد زئی وزیر قبیلے کے سربراہ ملک طارق سمیت 3 افراد شہید اور 3 زخمی ہو گئے۔