تعلیمی شعبے میں اصلاحات کے لئے 41.7 ارب روپے کے منصوبے زیرِ غور

تعلیمی شعبے میں اصلاحات کے لئے 41.7 ارب روپے کے منصوبے زیرِ غور

وزارتِ وفاقی تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت نے پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام 2026-27 (پی ایس ڈی پی) کےتحت تعلیمی انفراسٹرکچر کو مضبوط بنانے، تکنیکی و پیشہ وارانہ تربیت کے فروغ اور جاری اصلاحات کو برقرار رکھنے کے لئے 41 ارب روپے سے زائد کا ترقیاتی بجٹ تجویز کیا ہے۔