ترقیاتی بجٹ میں بہتر کارکردگی والی وزارتوں کو ترجیح دی جائے گی، وزیراعظم شہباز شریف

ترقیاتی بجٹ میں بہتر کارکردگی والی وزارتوں کو ترجیح دی جائے گی، وزیراعظم شہباز شریف

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت رواں برس کے ترقیاتی بجٹ اور آئندہ مالی سال کے لیے پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام کے منصوبوں پر جائزہ اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا جس میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار، وفاقی وزرا، وزیر مملکت اور دیگر اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔