بیرون ملک پیسے لے کرجانا منی لانڈرنگ نہیں، پیسوں کی وضاحت کرنا ہوتی ہے۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی

بیرون ملک پیسے لے کرجانا منی لانڈرنگ نہیں، پیسوں کی وضاحت کرنا ہوتی ہے۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ خان آفریدی نے کہا ہے کہ بیرون ملک پیسے لے کرجانا منی لانڈرنگ نہیں، پیسوں کی وضاحت کرنا ہوتی ہے۔