بیرونی کھاتوں میں بہتری سے معیشت کے استحکام عکاسی ہورہی ہے،خرم شہزاد News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ وزیرخزانہ کے مشیرخرم شہزادنے کہاہے کہ پاکستان کے بیرونی کھاتوں میں بہتری کا سلسلہ جاری ہے، سال 2026 میں مسلسل تیسری بار ماہانہ سرپلس ریکارڈ کیا گیا جس سے معیشت کے استحکام کی عکاسی ہورہی ہے