بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدہ کی معطلی، عالمی ثالثی عدالت کے فیصلہ سے روگردانی، بین الاقوامی ذمہ داریوں کا انحراف ہے ،پاکستان کا زرعی شعبہ متاثر ہونے کا خدشہ ہے، آبی ماہرین

بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدہ سے متعلق عالمی ثالثی عدالت کے فیصلے کو مسترد کرنے، عدالت کے قیام کو غیر قانونی قرار دینے اور معاہدہ کی معطلی کو برقرار رکھنے کا اعلان بین الاقوامی ذمہ داریوں سے انحراف ہے۔