بنوں میں پولیس اور سی ٹی ڈی کی فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب کارروائی

بنوں میں پولیس اور سی ٹی ڈی کی فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب کارروائی

بنوں میں مریان تھانے کی حدود میں پولیس اور سی ٹی ڈی نے مشترکہ کارروائی کی، جس میں فتنہ الخوارج کے آٹھ دہشت گرد ہلاک جبکہ کئی زخمی ہوئے۔