بلاول بھٹو زرداری نے بلوچستان میں 11 ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کر دیا News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ کوئٹہ میں شعبہ صحت کے منصوبوں کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ پاکستان پیپلز پارٹی نے ہمیشہ عوام دوست سیاست کی ہے۔