بشری بی بی کی اڈیالہ جیل سے جلد رہائی کا امکان

بشری بی بی کی اڈیالہ جیل سے جلد رہائی کا امکان


بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل سے جلد رہائی کا امکان ہے ، پی ٹی آئی کی موجودہ قیادت نے بشریٰ بی بی کی قانونی طریقے سے رہائی کے لیے کوششیں تیز کر دی ہیں، جس کے مثبت نتائج آئندہ ایک سے دو ماہ میں متوقع ہیں۔