بزرگوں کی فلاح کےلئے بڑا تعلیمی قدم،علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نیا کورس لانچ کرے گی

بزرگوں کی فلاح کےلئے بڑا تعلیمی قدم،علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نیا کورس لانچ کرے گی

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے بزرگوں کی فلاح و بہبود کے لئے ایک اہم تعلیمی اقدام اٹھاتے ہوئے سمسٹر بہار 2027 سے بزرگوں کی نگہداشت کا خصوصی سرٹیفیکیٹ کورس متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔