بجٹ میں ڈیجیٹل مانیٹرنگ اور اے آئی پر مبنی ٹیکس اصلاحات نافذ کرنے پر غور

بجٹ میں ڈیجیٹل مانیٹرنگ اور اے آئی پر مبنی ٹیکس اصلاحات نافذ کرنے پر غور

ٹیکس اصلاحات کے حوالے سے وفاقی وزیر اقتصادی امور احد چیمہ کی زیرِ صدارت اجلاس ہوا جس میں آئندہ بجٹ 27-2026 کیلیے تجویز کردہ ٹیکس اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔