بجلی مہنگی ہونے سے بچانے کیلئےحکومت کا روزانہ 2 گھنٹے 15 منٹ لوڈ مینجمنٹ کا فیصلہ

بجلی مہنگی ہونے سے بچانے کیلئےحکومت کا روزانہ 2 گھنٹے 15 منٹ لوڈ مینجمنٹ کا فیصلہ

ترجمان پاور ڈویژن نے کہاہے کہ بجلی مہنگی ہونے سے بچانے کے لیے شام 5بجے سے رات 1:00بجے تک روزانہ 2 گھنٹے15،منٹ تک بجلی کی لوڈشیڈنگ کی جائے گی ،جولائی سے فروری میں 71 پیسے فی یونٹ بجلی کی قیمت کم ہوئی ہے۔