اے این ایف کی مختلف علاقوں میں 9 کارروائیاں، 141 کلو گرام منشیات برآمد، 13 ملزمان گرفتار News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے مختلف علاقوں میں 9 کارروائیاں کرتے ہوئے 141.32 کلو گرام منشیات برآمد کر کے 13 ملزمان گرفتار کرلیے۔