اے این ایف کی مختلف شہروں میں کارروائیاں، 105.96 کلو منشیات برآمد،8گرفتار

اے این ایف کی مختلف شہروں میں کارروائیاں، 105.96 کلو منشیات برآمد،8گرفتار

اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے 8 کارروائیوں کے دوران 105.96 کلو گرام منشیات برآمد کرکے 8 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔