ٹیکس دہندگان کی سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے ایف بی آر کے تمام بڑے ٹیکس دفاتر (ایل ٹی اوز)، درمیانے ٹیکس دہندگان دفاتر (ایم ٹی اوز)، کارپوریٹ ٹیکس دفاتر (سی ٹی اوز)اور علاقائی ٹیکس دفاتر (آرٹی اوز) ہفتہ و اتوار 23 اور 24 مئی 2026ء کو کھلے رہیں گے۔ ایف بی آر کی جانب سے منگل کویہاں جاری بیان کے مطابق یہ دفاتر 23 اور 24 مئی 2026ء کو ڈیوٹیز …