ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری،راک سالٹ کی برآمدات اور ویلیو ایڈیشن کے لیے پاک-چین تاریخی اسٹریٹجک معاہدہ طے پا گیا

ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری،راک سالٹ کی برآمدات اور ویلیو ایڈیشن کے لیے پاک-چین تاریخی اسٹریٹجک معاہدہ طے پا گیا

پاکستان کے معدنی شعبہ میں ایک بڑی کامیابی کے طور پر پاک سالٹ کارپوریشن اور چائنا نیشنل سالٹ انڈسٹری گروپ کے درمیان طویل المدتی اسٹریٹجک تعاون کا تاریخی معاہدہ پر دستخط ہو گئے۔