ایس آئی ایف سی کی اصلاحات کے ثمرات، آزاد جموں و کشمیر میں مائننگ لائسنسز کا اجرا بحال News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ سپیشل انویسٹمنٹ فیسلیٹیشن کونسل (ایس آئی ایف سی) کی مؤثر سہولت کاری کے نتیجے میں آزاد جموں و کشمیر میں تقریباً دو سال سے معطل مائننگ لائسنسز کا اجراء دوبارہ بحال کر دیا گیا ہے،