ایران کے ساتھ دوطرفہ تعاون تمام شعبوں میں بڑھانا چاہتے ہیں: اسحاق ڈار

ایران کے ساتھ دوطرفہ تعاون تمام شعبوں میں بڑھانا چاہتے ہیں: اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ایران کیلئے نامزد سفیر عمران احمد صدیقی نے ملاقات کی، ایران کے ساتھ دوطرفہ تعاون تمام شعبوں میں بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔