اگلی بار ہمارا ردعمل اور بھی مضبوط اور فیصلہ کن ہوگا، وزیر دفاع کا دو ٹوک اعلان News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ وزیر دفاع خواجہ آصف نے بیان میں کہا کہ بار بار بیان بازی طاقت کی نہیں، واضح اسٹریٹجک اضطراب کی عکاسی ہے، پہلگام فالس فلیگ آپریشن کی برسی قریب آرہی ہے۔