او آئی سی اجلاس:پاکستان کا لبنان پر اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت، فوری جنگ بندی کا مطالبہ

او آئی سی اجلاس:پاکستان کا لبنان پر اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت، فوری جنگ بندی کا مطالبہ

اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر میں اسلامی تعاون تنظیم کے اجلاس کے دوران پاکستان نے لبنان میں جاری اسرائیلی حملوں کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے فوری جنگ بندی اور متاثرہ آبادی تک انسانی امداد کی بلا رکاوٹ فراہمی کا مطالبہ کیا ہے۔