اوور انوائسنگ کے مکروہ دھندے میں ملوث تمام افراد کے خلاف قانونی کارروائی تیز تر کی جائے،وزیر اعظم شہباز شریف کا ایف بی آر کے امور پر ہفتہ وار جائزہ اجلاس سے خطاب

وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے 2017ء سے 2022ء کے دوران اوور انوائسنگ کے مکروہ دھندے میں ملوث تمام افراد کے خلاف قانونی کارروائی تیز تر کرنے کی ہدایت دیتے ہوئے متعلقہ اداروں کی مسلسل غفلت پر برہمی کا اظہار کیا ہے