وزیر اعظم شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ وہ اپنی جانب سے اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی طرف سے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے شکر گزار ہیں جنہوں نے جنگ بندی میں توسیع کی درخواست کو خوش دلی سے قبول کیا تاکہ جاری سفارتی کوششیں آگے بڑھ سکیں۔