الیکشن کمیشن نے پیرکی کاز لسٹ پر موجود تمام کیسز کی سماعت ملتوی کردی۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق یہ فیصلہ کابینہ ڈویژن کی جانب سے پیر کو ریڈ زون میں موجود تمام دفاتر کو مکمل ورک فرام ہوم کے نوٹیفکیشن کے ضمن میں کیاگیا ہے۔