وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ اقتصادی ترقی کیلئے سرمایہ کاری کا فروغ حکومت کی اولین ترجیح ہے،خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کے قیام سے ملک میں سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ ہوا ہے،حکومت اور سرمایہ کاروں کے درمیان رابطوں کو مضبوط کیا جائے