افغانستان کی انگور اڈہ زلول خیل میں اشتعال انگیزی, پاک فوج کی بروقت کارروائی میں پوسٹیں تباہ News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ افغانستان کی جانب سے انگور اڈہ زلول خیل میں اشتعال انگیزی کی گئی جس پر پاک فوج نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے متعدد پوسٹیں تباہ کر دیں۔