اس وقت سندھ سمیت تمام صوبوں میں بد امنی ہے، خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں حالات بہت خراب ہیں۔مولانا فضل الرحمان

اس وقت سندھ سمیت تمام صوبوں میں بد امنی ہے، خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں حالات بہت خراب ہیں۔مولانا فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ملک میں بد امنی ہے اور سندھ سمیت تمام صوبوں میں حالات خراب ہیں، ریاست کو امن کے لیے مربوط اور قابل اعتماد پالیسی کے مطابق حل نکالنا ہوگا اور اقلیتوں سمیت سب کو حقوق دینے ہوں گے۔