اسپتال پر فضائی حملے کا من گھڑت الزام، خواجہ آصف نے افغان طالبان رجیم کو آئینہ دکھا دیا

وزیر دفاع خواجہ آصف نے اسپتال پر فضائی حملے کے من گھڑت الزام پر افغان طالبان رجیم کو آئینہ دکھا دیا۔