اسلام آباد میں غیر قانونی مویشی فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائی، بکرا منڈی منتقل

اسلام آباد میں غیر قانونی مویشی فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائی، بکرا منڈی منتقل

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن کی ہدایات پر ضلعی انتظامیہ نے شہر میں صفائی اور ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے کے لیے آئی جے پی روڈ پر غیر قانونی طور پر بکرے فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی