اسلام آباد میں ریڈ زون کی مسلسل بندش، وفاقی ادار ے بدستور بند،  ورک فرام ہوم   کی ہدایت پر عمل جاری

اسلام آباد میں ریڈ زون کی مسلسل بندش، وفاقی ادار ے بدستور بند،  ورک فرام ہوم   کی ہدایت پر عمل جاری

ایران امریکا مذاکرات کے دوسرے دور کیلئے جاری کوششوں کے سبب اسلام آباد ہائیکورٹ میں سینکڑوں کیسز التوا کا شکار ہو گئے ۔