اسلام آباد میں ایوی ایشن کمپلیکس منصوبے کی عوامی سماعت کامیابی سے مکمل News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے اپنے اہم ایوی ایشن کمپلیکس، بلیو ایریا اسلام آباد منصوبے کے ماحولیاتی اثرات کے جائزے (ای آئی اے) کے لیے لازمی عوامی سماعت کامیابی سے مکمل کر لی