اسلام آباد امن مذاکرات میں شرکت سے متعلق ابھی تک ایران کی جانب سے باضابطہ جواب موصول نہیں ہوا، جنگ بندی کے اختتام سے قبل ایران کا مذاکرات میں شرکت کا فیصلہ اہم ہے، عطاء اللہ تارڑ

اسلام آباد امن مذاکرات میں شرکت سے متعلق ابھی تک ایران کی جانب سے باضابطہ جواب موصول نہیں ہوا، جنگ بندی کے اختتام سے قبل ایران کا مذاکرات میں شرکت کا فیصلہ اہم ہے، عطاء اللہ تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ اسلام آباد امن مذاکرات میں شرکت سے متعلق ابھی تک ایران کی جانب سے باضابطہ جواب موصول نہیں ہوا، پاکستان بطور ثالث ایرانی حکام سے مسلسل رابطے میں ہے، جنگ بندی کے اختتام سے قبل ایران کا مذاکرات میں شرکت کا فیصلہ نہایت اہم ہے