نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے پیر کی شام برطانیہ کی وزیرِ خارجہ ایویٹ کوپر سے ٹیلیفونک گفتگو کی۔گفتگو کے دوران علاقائی صورتحال میں تازہ پیشرفت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔