احتجاج کیس میں علیمہ خان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے احتجاج کیس میں علیمہ خان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی۔