اب وقت آگیا ہے با نی پی ٹی آئی کی رہا ئی تحریک کو متحرک کیا جائے۔ بیرسٹر گوہر

اب وقت آگیا ہے با نی پی ٹی آئی کی رہا ئی تحریک کو متحرک کیا جائے۔ بیرسٹر گوہر

پی ٹی آئی کے قائم مقام چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہاہے کہ اب وقت آگیا ہے با نی پی ٹی آئی کی رہا ئی تحریک کو متحرک کیا جائے، کارکنوں اور ممبرا ن کو با نی پی ٹی آئی کے نظریے پر ڈٹ کر کھڑا رہنے پر خرا ج تحسین پیش کرتا ہوں تحریک انصا ف اپنے رہنما ئوں اور کارکنوں کوکسی صورت تنہا نہیں چھوڑے گی، جنید افضل ساہی سے ہو نے والی ناانصا فی کے خلاف ہر فورم پر …۔