اب ایم ڈی کیٹ پاس کیے بغیر کسی بھی طالب علم کو بیرونِ ملک میڈیکل تعلیم کی اجازت نہیں

اب ایم ڈی کیٹ پاس کیے بغیر کسی بھی طالب علم کو بیرونِ ملک میڈیکل تعلیم کی اجازت نہیں

وفاقی حکومت نے بیرونِ ملک میڈیکل اور ڈینٹل کی تعلیم حاصل کرنے والے طلبہ کے لیے پی ایم اینڈ ڈی سی رجسٹریشن لازمی قرار دے دی۔