ابراہیمی معاہدہ سرنڈر کی دستاویز ہے، وزیر اعظم اس ناجائز مطالبے کو مسترد کریں، حافظ نعیم News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ ابراہیمی معاہدہ درحقیقت سرنڈر کی دستاویز ہے۔