آئی ٹی سیکٹر کا فروغ اولین ترجیح، پائیدار ترقی کیلئے فرنٹیئر ٹیکنالوجی پر کام کرنا ناگزیر، وزیر اعلیٰ مریم نواز انفارمیشن ٹیکنالوجی منصوبوں کی بروقت تکمیل کیلئے دن رات کوشاں ہیں ،صوبہ کے 50 لاکھ طلبہ کو فرنٹئیر ٹیکنالوجیز پر ٹریننگ فراہم کی جائے گی ، انوشہ رحمان
Mar 31, 2026 | 15:59