آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی نے وفاقی دارالحکومت میں سکیورٹی انتظامات اور امن و مان کا تفصیلی جائرہ لیتے ہوئے تمام افسران کو شہر بھر میں موثر سکیورٹی انتظامات اور گشت کے نظام کو یقینی بنانے، شہر بھر کے داخلی و خارجی راستوں کی نگرانی اور شہریوں کے جان و مال کے بھر پور تحفظ کے لئے مزید عملی اقدامات اٹھانے کے احکامات جاری کئے ہیں