آئی ایم ایف کی شرائط کوپورا کرتے کرتے غریب مرجائیگا۔خواجہ سعد رفیق

آئی ایم ایف کی شرائط کوپورا کرتے کرتے غریب مرجائیگا۔خواجہ سعد رفیق

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کی شرائط کوپورا کرتیکرتے غریب مرجائیگا،حکومتی مجبوریاں اپنی جگہ لیکن پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں اضافے سے مہنگائی کی بدترین لہر آئے گی۔