آئی ایم ایف کی سفارش پر ملک کے تجارتی نظام میں بڑی تبدیلیاں لانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔
آئی ایم ایف کی سفارش پر ملک کے تجارتی نظام میں بڑی تبدیلیاں لانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بے روزگار کسانوں کے لیے ’اپنا کھیت، اپنا روزگار‘ اسکیم کا آغاز کردیا ہے۔
پنجاب حکومت نے میٹ ایکسپورٹ کے لیے 10 لاکھ جانوروں کا ہدف مقرر کرتے ہوئے اہم پیش رفت کی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی ویڈیو لنک اجلاس میں لائیو اسٹاک کے شعبے سے متعلق اہم مزید پڑھیں
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی کمی ہوئی ہے، جہاں فی تولہ سونا 1000 روپے اور 10 گرام سونا 857 روپے سستا ہوگیا ہے۔ عالمی اور مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے اور مزید پڑھیں
حکومت پاکستان نے ڈیزل کے بعد ایک اور پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں بڑی کمی کردی۔ ذرائع نے کہا کہ حکومت نے کمرشل پروازوں کے لیے جیٹ فیول کی قیمت میں نمایاں کمی کرتے ہوئے ائیرلائنز کو بڑا ریلیف فراہم مزید پڑھیں
پاکستان میں گاڑیاں بنانے والی بڑی غیرملکی کمپنی نے آئندہ چار سے پانچ سال کے دوران ملک میں تیس سے چالیس کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کا اعلان کردیا۔ غیرملکی کپمنی نے پاکستان نے حکومت سے کہا ہے کہ مزید پڑھیں
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کے حوالے سے رپورٹ جاری کردی۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری رپورٹ میں 10 اپریل کو ختم ہونے والے ہفتے کے اعداد و شمار شامل کیے گئے ہیں جس کے مزید پڑھیں
ملک میں بڑی صنعتوں کی پیداوارمیں سالانہ اورماہانہ بنیاد پرنمایاں اضافہ ریکارڈکیاگیا۔پاکستان بیوروبرائے شماریات کی ماہانہ رپورٹ کے مطابق جاری مالی سال کے پہلے 8ماہ میں ملک میں بڑی صنعتوں کی پیداوارکااشاریہ(ایل ایس ایم آئی) 122.8پوائنٹس ریکارڈکیاگیا ہے
آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی (او جی ڈی سی) نے توانائی کے موجودہ بحران میں پاکستان کے لیے بڑی خوش خبری سنائی ہے جہاں او جی ڈی سی نے نشپا بلاک کے براگزئی ایکس-1 کنواں سے تیل و گیس کی مزید پڑھیں
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی کے باعث پاکستان کے مقامی صرافہ بازاروں میں بھی سونے کی قیمت یکدم نیچے آگئی۔