پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 7100 روپے کی بڑی کمی

پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 7100 روپے کی بڑی کمی

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی کے باعث پاکستان کے مقامی صرافہ بازاروں میں بھی سونے کی قیمت یکدم نیچے آگئی۔