’اپنا کھیت، اپنا روزگار‘ بے روزگار کسانوں کے لیے بڑی خبر آگئی News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بے روزگار کسانوں کے لیے ’اپنا کھیت، اپنا روزگار‘ اسکیم کا آغاز کردیا ہے۔