اسلام آباد: (نمائندہ خصوصی و سیاسی تجر یہ نگار تیزخبرنیوز،عباس رانا) عمرانی حکومت میں مہنگائی پیٹر ولیم منصوعات کی قیمتوں عروج پر ہونے اور ڈالر اپنی انتہائی مہنگا ہونے پر واویلا کرنے والے مخلوط حکومت بناکر بھی گیس کی قیمتیں کم کرنے کی بجائے الٹا عمرانی حکومت کو کوسنے لگے کہ انھوں نے پیٹر ولیم کی منصوعات اور بجلی سستی کرکے سبسٹدی دی ۔ ہم بجلی کو سستی نہیں کر سکتےاس لیے بجلی کو مہنگا کر دیا ۔ عمرانی حکومت نے 25ہزار ارب قرضہ بڑھا دیا یہ کہنے لگے کو ئی جادو کی چھٹری نہیں جس سے راتو ں رات سب ٹھیک کیا جائے ایک وزیر سخت فیصلوں کی نوید ستاتے رہے ۔ ایک وزیر پیٹرولیم منصوعات عمرانی حکومت کے دور میں سستی کرنے کو بارودی سرنگیں بچھانے کا کہتے رہے۔خدارا اس ملک پر رحم کریں محلوظ حکومت کا عجیب منافقت کا دور ۔ حکومت نبھانے سے پہلے کچھ حکومت نبھانے کے بعد عوام جلد ان چہروں سے نقاب اتار باہر کرئے گئی۔ اگر یہ ہی منافقت چلتی رہی تو سب پارٹیاں اپنی اپنی لوٹ مار چھیناں چھپٹں کی منافقانہ سیاست کے ساتھ جاری و ساری
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments