شہباز شریف کے بطور وزیراعظم انتخاب کا نوٹیفکیشن جاری News Department 0 تبصرے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ شہباز شریف کے بطور وزیراعظم انتخاب کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔سیکرٹری قومی اسمبلی نے شہباز شریف کے وزیر اعظم منتخب ہونےکا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق شہباز شریف نے قائد ایوان کے الیکشن میں 174 ووٹ حاصل کیے۔شہباز شریف نے قائد ایوان کے الیکشن میں 174 ووٹ حاصل کیے، نوٹیفکیشنRelated