موسمیاتی تبدیلیوں کا اثر، جولائی 2023 انسانی تاریخ کا گرم ترین مہینہ قرار

موسمیاتی تبدیلیوں کا اثر، جولائی 2023 انسانی تاریخ کا گرم ترین مہینہ قرار

جولائی 2023 کو انسانی تاریخ کا گرم ترین مہینہ قرار دے دیا گیا ہے۔ ویسے تو ماہرین جولائی میں ہی اسے انسانی تاریخ کا گرم ترین مہینہ قرار دے رہے تھے مگر اب اس کا باضابطہ اعلان کیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں