اسلام آباد:حکومت نے امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر فوج کو طلب کرلیا ہے۔
حکومت کی جانب سے جاری کردی نوٹی فیکشن کے مطابق فوج آئین کے آرٹیکل 245 طلب کی گئی ہے۔
ذرائع کے مطابق فوج ریڈ زون میں موجود سرکاری عمارتوں کے تحفظ کیلئے طلب کی گئی ہے۔