نمائندہ خصوصی و سیاسی تجر یہ نگار تیزخبرنیوز،عباس رانا زرداری سب پر بھاری کی روایات کو بھر قرار رکھنے پر چوہدری پرویز الٰہی کو وزیر اعلی بنا رہے تھے۔ جو کہ چوہدری کو بیٹے نےآفر قبول نہ کرنے دی اور اب مارا مارا ووٹ مانگ رہا ہے۔اور اب تک کوئی خاص کامیابی نہ ملی اور وزیراعظم نے چوہدری سےہاتھ کر دیا ہے۔ وزیراعظم نے اپنےخلاف تحریک کو پہلے ناکام کروانے کی گارنٹی لی اور بعد میں وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کا استعفیٰ منظور کروا کر چوہدری پرویز الٰہی کو وزیراعلی بنانے کی شرط عائد کر دی ۔ اب مارا مارا پھرنا اور سیاست کو زیرو کرنا گجرات کے چوہدریوں کی قسمت میں لکھا گیا ہے پہلے کئی دہائیوں سے چو ہدریوں نے کبھی اپنی سیاسی کیریر میں ایسا ہاتھ نہ کسی کے ساتھ کیا اور نہ ان کے ساتھ ہاتھ ہوا لیکن اب گجرات کے چو ہد ریوں کی سیاست ریز و ہونے جارہی ہے
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments