اسلام آباد: (نمائندہ خصوصی و سیاسی تجر یہ نگار تیزخبرنیوز،عباس رانا) پاکستان تحریک انصاف کی مکمل قیادت سیاسی طورپر تبدیل کرنے کا طاقتور حلقوں کا پروگرام عمران خان نیازی پر آرٹیکل چھ لگانے کی تیاری ۔
تحریک انصاف کو چوہدریوں کی جھولی میں ڈال کر مکمل قیادت تبدیلی کا فیصلہ طاقتور حلقے عمران نیازی اور قریبی ساتھیوں پر آرٹیکل چھ کی کارروائی کا عندیہ اور بعد میں حکومت کو وقت پورا کرنے یا الیکشن میں لے جانے پر مشورہ اور فیصلوں کو جلد پایہ تکمیل پر پہنچانے کا عزم اورملک کو آئینی بحران سے نکالنے کا عندیہ ۔