ملکی سربراہ نے پاکستان کا آئینی  اور  جمہوری نظام  مفلوج کرنے اور تحریک عد م اعتماد  سبوتاز کرنے  کا پروگرام 

ملکی سربراہ نے پاکستان کا آئینی  اور  جمہوری نظام  مفلوج کرنے اور تحریک عد م اعتماد  سبوتاز کرنے  کا پروگرام 

اسلام آباد: (نمائندہ خصوصی و سیاسی تجر یہ نگار تیزخبرنیوز،عباس رانا) ملکی سربراہ نے پاکستان کا آئینی اور جمہوری نظام مفلوج کرنے اور تحریک عد م اعتماد سبوتاز کرنے کا پروگرام انتہائی تکلیف دے کر نے کا عزم کر لیا ۔ پارلیمنٹ کے اندر لڑائی جھگڑا اور گلی کو چوں میں جھگڑ وں اور احتجاج کا پورا پورا انتظام کر لیا ۔ متحدہ اپوزیشن کے خلاف مقد مات اور پکڑدھکڑ کرنے کا مکمل پروگرام ترتیب ۔کل تحریک عدم اعتماد مکمل سبوتاز اور عمران کو پکاوزیراعظم رکھنے کے لیے کچھ بھی کرنے پر پروگرام تر تیب ۔گلی محلوں میں لڑائی جھگڑ ے پر متحدہ اپوزیشن کے سرکردہ لوگوں پکڑ دھکڑ اور مقدمات بنانے کے احکامات جاری اور ریڈ زون اور ڈی چوک کے اند ر حکومتی کارکنوں کو آزادی سےآنے کی اجازت دینے کے احکامات اور خوب جوبن پر بد مزگی پیدا کرنے اور اس بہانے سے عدم اعتماد سبوتاز کرنے کا ارادا اور ایمر جنسی لگانے یا طاقتور حلقوں کو میدان میں کودنے کا میدان مہیا کرنے کا ارادہ لیکن طاقتور حلقوں کی طرف سے جمہوری عمل میں رکاوٹ بننے سے انکار اور عمل کو جاری رکھنے کی ہدایت